نئی د ہلی 21 ا پر یل ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ تہلکہ کے با نی تر و ن تیج پال
کی ضما نت کی در خوا ست پر سنوا ئی کر یگا جو کہ عصمت ر یز ی کیس
کے ملز م ہیں اس سلسلہ میں گو ا پو لیس کو نو ٹس جا ر ی کی گئی
ہے۔
چیف جسٹس پی ستا سیو ن نے گو ا پو لیس سے چا ر ہفتو ں میں جو ا ب ما نگا
ہے۔ تر و ن تیج پا ل نے عبو ر ی ضما نت کیلئے سپر یم کو ر ٹ میں ا پیل
د ا خل کی ہے۔